کھٹ[1]

قسم کلام: اسم صوت

معنی

١ - دو سخت چیزوں کے باہم ٹکرانے کی آواز، ٹکرانے کی مانند، کھٹکا۔ ١ - فوراً، جلدی، تیزی سے، ترت۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم صوت اسم صوت ١ - دو سخت چیزوں کے باہم ٹکرانے کی آواز، ٹکرانے کی مانند، کھٹکا۔ متعلق فعل متعلق فعل ١ - فوراً، جلدی، تیزی سے، ترت۔ کھٹ پٹیا (سنسکرت)